empty
 
 
08.06.2020 07:48 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 جون 2020

This image is no longer relevant


جی بی پی / جے پی وائے نے ہمارے متوقع ہدف 07۔139 تک ایک عمدہ اضافہ کیا تھا {بلند ترین سطح 77۔139} پر ملی تھی اور سُرخ ویوو 3 کا ہدف حاصل مکمل ہوا تھا - اب ہمیں آنے والے دنوں میں ویوو 4 میں تصحیح کی توقع ہے تنزلی کا یہ عمل ممکنہ طور پر 10۔137 - 60۔137 کی سطح تک بنے گا جس کے بعد ایک نئی مضبوط ریلی {اضافہ کے عمل} کی توقع ہے

ہمیں تبادلہ {متبادل صورتحال } کے کلیہ کے مطابق ایک عمدہ اشارہ ملا ہے کہ سُرخ ویوو 4 کس طرح عمل میں آئے گی - کیونکہ سُرخ ویوو 2 ایک بڑی سادہ لیکن پیچ دار تصحیح تھی لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ ویوو 4 ایک پیچیدہ ویوو ہوگی اور مختصر یا کمزور تصحیح سے صرف سُرخ ویوو 3 ایک مختصر حصہ ہی درست ہوگا 6۔23 فیصد کا ہدف 60۔137 پر ہے جب کہ 2۔38 فیصد تصحیح کا ہدف 29۔136 کی سطح پر موجود ہے


آر 3: 139.77

آر 2: 139.45

آر 1: 139.07

پیوٹ : 138.78

ایس 1: 138.15

ایس 2: 137.82

ایس 3: 137.60

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 95۔131 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی تھی اور 50 فیصد تجارت پر 712 پپس ایک عمدہ نفع 07۔139 پر لیں گے اور باقی ماندہ 50 فیصد کے لئے سٹاپ لیول 05۔135 پر لگائیں گے


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.