empty
 
 
07.05.2021 08:26 AM
چاندی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 07 مئی 2021

This image is no longer relevant


چاندی میں ایک مرتبہ دوبارہ مضبوط تجارتی عمل ملا ہے مختصر قلیل مُدتی کنسولیڈیشن کے مرحلہ کے بعد قیمت اوپر کی جانب اگلے کمزور ریزسٹنس لیول 28.32 تک جانے کے لئے تیار ہے اس کے بعد اہم ریزسٹنس ابھی 30.09 کی سطح پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک سے قیمت اوپر کی جانب تاریخی بلند ترین سطح 49.83 تک جاسکے گی

غالب امکان ہے کہ 26.09 کا کمزور سپورٹ لیول تنزلی کا عمل محدود کرے گا لیکن اس سے نیچے کی موو سے قیمت مزید تنزلی 24.78 کی سطح تک کرے گی جس کے بعد ایک نیاء اضافہ کا عمل بنے گا

تجارتی تجاویز

سلور میں خرید کریں اور سٹاپ 26.05 کی سطح پر لگائیں


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.